Monday, 13 June 2016

Islamic Information

قران کےحامل /اہل القران کون ہیں؟

قران کے حامل تقوی والے ہوتے ہیں
تقوی حامل قران کی رہایش میں ، کهانے میں اخلاق میں، لباس میں نظر آنا چاہیے.
دنیا کی زینت اسکو اپنی طرف نہ کهینچے.
زبان کی حفاظت کرنے والا ہو.
بات کرے تو علم کی بنا پر بات کرے.
خاموشی اختیار کرے تو علم کی بنا پر کرے کہ خاموشی کب اختیار کرنا بہتر ہے.
بے مقصد باتوں کی بحث میں نہ لگے.
لغو سے بچے.اپنی زبان کی زیادتی سے اتنا ڈرے جتنا دشمن سے ڈرتا ہے.
خندہ پیشانی والا ہو.
کسی کو حقیر نہ جانے.
کسی کی غیبت نہ کرے.
کسی پر ظلم نہ کرے
کسی سے حسد نہ کرے

No comments:

Post a Comment